ایم ڈبلیوایم نے PB27کوئٹہ اور PS89کراچی کے نتائج کو مسترد اور چیلنج کردیا

  • جمعہ, 27 جولائی 2018 16:43

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)
مجلس وحدت المسلمین نے کوئٹہ #PB27 اور کراچی #PS89 کہ غیر حتمی انتخابی نتائج کو مسترد کردیا ۔۔۔ ھمارے جیتے ھوئے حلقوں کو ھروانے کی کوشیش کی جارھی ھے ۔۔
حلقہ کہ عوام کی جانب سے جو مینڈیٹ مجلس وحدت کہ امیدوار برائے #PB27 اغا رضا کو دیا گیا ھے اس پہ شب خون مارنے کی اجازت ھرگز نہیں دینگے ۔۔ رات 11 بجے کہ بعد دھاندلی کرکے نتائج کی تبدیلی کہ عمل مین کونسی قوتیں ملوث ھیں ۔۔۔ دونوں حلقوں #PS89 اور #PB27 کہ نتائج کو تبدیل کیا جارھا ھے جسکو کسی صورت تسلیم نہیں کرینگے ۔۔۔
#PS89 ملیر کراچی میں مجلس وحدت و تحریک انصاف کہ امیدوار سید علی حسین نھ 31000 ھزار سے زائد ووٹس لیے ھئں جبکہ کوئٹہ #PB27 میں ووٹوں کی تعداد 12 ھزار سے زائد ھے جنہیں کم کرکے پسندیدہ امیدواروں کو کامیاب کرانے کی کوشیش کی جارھی ھے جو قابل قبول نہیں ۔۔۔
رات 11 بجے کہ بعد فارم 45 کہ بغیر پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشنز سے باھر نکال کر نتائج خراب کیے گئے ھیں فوری طور پہ حتمی انتخابی نتائج کا اعلان کیا جائے اور عوامی مینڈیٹ پہ نقب زنی کی سازش کو ختم کیا جائے

آج چودہ سو سال کے باوجود واقعہ کربلا ،ذکر امام حسینؑ زندہ ہے

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.