یکم تا 11محرم الحرام انتظامی افسروں کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض

  • جمعہ, 14 ستمبر 2018 10:53

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) صوبائی محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنرز ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز(جنرل) کو انکے اضلاع میں جبکہ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ کے علاوہ کوئٹہ میں تمام اسپیشل مجسٹریٹس ،اسسٹنٹ کمشنروں ،تحصیلداروں کو اور نائب تحصیلداروں کومحرم الحرام میں انکے فرائض کی بجا آوری کیلئے یکم محرم الحرام تا 11محرم الحرام فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.