گلگت :پولیس پر حملہ

  • ہفتہ, 11 اگست 2018 11:28

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گلگت میں رات گئے کار گاہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے ، جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار وں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.