فضائی حملے میں طالبان خودکش حملوں کا انچارج سمیت 15 دہشتگرد واصل جہنم

  • منگل, 02 جنوری 2018 12:53

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)افغان صوبے ہلمند میں فضائی حملے میں طالبان کا خودکش حملوں کا انچارج مارا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کیخلاف فضائی حملہ گزشتہ رات کیاگیا، جس میں طالبان کا خودکش حملوں کا انچارج مولوی احمد منصور 15 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں 2 سینئرطالبان رہنما ملاصادق اللہ اور مولوی سجاد بھی مارے گئے۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.