حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا بیرون ملک مقیم ثقافتی اہلکاروں کے نام اہم پیغام؛ ""

  • جمعرات, 09 اگست 2018 12:35

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گزشتہ دنوں بیرون ملک مقیم اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی اہلکاروں کے ایک وفد نےحضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ایسے ملاقات کی جن میں سے ایک نے بیرون ملک مقیم انقلاب کے حامیوں کی پریشانیوں کا تذکرہ کیا۔حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اس اہلکار کی پریشانی کے جواب میں کہا: "موجودہ صورتحال کے حوالے سے بالکل فکر نہ کریں، سب کو کہہ دیں کہ کوئی بھی کچھ نہیں کرسکتا اور اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے۔"

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.