حضرت ابراہیم (ع) مقام امامت پر فائز

  • جمعہ, 10 اگست 2018 12:20

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) وَإِذِ ابْتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًا ۖ قَالَ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۖ قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِينَ (124)
اور اس وقت کو یاد کرو جب خدا نے چند کلمات کے ذریعے ابراہیم علیہ السلام کا امتحان لیا اور انہوں نے پورا کر دیا تو اس نے کہا کہ ہم تم کو لوگوں کا امام اور قائد بنا رہے ہیں۔ انہوں نے عرض کی کہ میری ذریت؟ ارشاد ہوا یہ عہدہ امامت ظالمین تک نہیں جائے گا۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.