سعودی عرب کس کا بہترین دوست ہے جانیں اس خبر میں

  • پیر, 20 اگست 2018 20:04

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کے سربراہ نے سعودی عرب اور اسرائیلی کے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا بہترین دوست ہے۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ایک مضبوط معاہدہ ہے اور سعودی عرب خطے میں اسرائیلی مفادات کو تحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل کے دوستی کے دعوؤں کی کبھی تردید نہیں کی۔

 

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.