اورنگزیب فاروقی نے دہشتگرد وں کی سرپرستی کرنےوالے مفتیوں کے نام بتادیئے، ویڈیو دیکھیں

  • جمعہ, 12 جون 2015 17:24
  • Media

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی کے سب سے بڑے دیوبندی مدرسہ دار العلوم کراچی میں کالعدم تکفیری دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ نام نہاد اہلسنت والجماعت کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کا جلسہ جس میں سینئر دیوبندی علما بھی موجود ہیں – یہ جلسہ پی ایس 128 کراچی میں انتخابی ریلی کے سلسلے میں منعقد ہوا – فاروقی کہتا ہے کہ اس کے لئے دارالعلوم کراچی ، جامعہ بنوریہ کے دروازے کھول دئے گئے اور مفتی نعیم، مفتی تقی عثمانی، دیوبندی دھرم کے خود ساختہ مفتی اعظم رفیع عثمانی اور دیگرملاؤں نے اس کی حمایت کی- کیا اب بھی کوئی شک ہے کہ کالعدم تکفیری خارجی دہشت گرد جماعت کو دیوبندی دھرم کے ملاؤں کی مکمل حمایت حاصل ہے
دیوبندی علما کی کالعدم دہشت گرد جماعت کی حمایت کا ثبوت، کراچی کے بڑے دیوبندی مدرسے میں اورنگزیب فاروقی کا خطاب.
کراچی کے سب سے بڑے دیوبندی مدرسہ دار العلوم کراچی میں کالعدم تکفیری دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ نام نہاد اہلسنت والجماعت کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کا جلسہ جس میں سینئر دیوبندی علما بھی موجود ہیں – یہ جلسہ پی ایس 128 کراچی میں انتخابی ریلی کے سلسلے میں منعقد ہوا – فاروقی کہتا ہے کہ اس کے لئے دارالعلوم کراچی ، جامعہ بنوریہ کے دروازے کھول دئے گئے اور مفتی نعیم، مفتی تقی عثمانی، دیوبندی دھرم کے خود ساختہ مفتی اعظم رفیع عثمانی اور دیگرملاؤں نے اس کی حمایت کی- کیا اب بھی کوئی شک ہے کہ کالعدم تکفیری خارجی دہشت گرد جماعت کو دیوبندی دھرم کے ملاؤں کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

باشکریہ: ادارہ تعمیر پاکستان

 

یہ بھی پڑھیں: دہشتگرد تنظیم کا اعتراف،میان صاحب قادری کے انقلاب کا راستہ ہم نے روکا

تصویر پر کلک کریں

NAwazASWJ

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.