شیعہ کانفرنس کے زیر اہتمام آج یوم حسینؑ منایاجائیگا

  • اتوار, 23 ستمبر 2018 15:38

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) بلوچستان شیعہ کانفرنس اور پنجابی امام بارگاہ کے زیراہتمام آج (اتوار) کو شام چار بجے پنجابی امام بارگاہ میں یوم حسینؑ منایا جائے گا جس سے علامہ رائے مزمل آف لاہور خطاب کرینگے ۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.