امریکا افغانستان میں مقاصدحاصل کرنےمیں ناکام

  • اتوار, 07 اکتوبر 2018 12:05

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امریکا17سال بعدبھی افغانستان میں مقاصدحاصل کرنےمیں ناکام ہے۔

پیو ریسرچ سینٹر نے افغانستان میں امریکاکی جنگ سے متعلق سروے کیا ہے۔پیو کی سروے رپورٹ کے مطابق اس بارے میں 49 فیصد امریکیوں نے رائے دی ہے کہ افغانستان پرامریکی حملےکےدرست یاغلط ہونےپرامریکی قوم منقسم ہے۔

16 فیصدامریکی ابہام کاشکار ہیں کہ افغانستان میں امریکاکامیاب ہوایاناکام۔

2009 تا2011 امریکیوں کاخیال رہاکہ امریکامقاصد میں کامیاب ہوگا جبکہ 2014 اور 2015 میں مثبت سے زیادہ منفی ردعمل سامنے آئےْ۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.