آرمی چیف کی ترک سفیر سے ملاقات

  • پیر, 08 اکتوبر 2018 14:11

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے سفیر احسان مصطفیٰ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کے۔

ملاقات میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.