الرقہ میں بہت بڑی اجتماعی قبر کا انکشاف

  • جمعہ, 12 اکتوبر 2018 13:34

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شامی علاقے رقہ میں داعش کی شکست اور عقب نشینی کے بعد علاقے میں گزشتہ عرصے میں کئی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے جن میں داعش کے ہاتھوں مارے جانے والے بیسیوں افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، مگر حال ہی میں رقہ میں سب سے بڑی اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جہاں سے داعش کے ہاتھوں مارے جانے والے 1500 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جو داعش کی بربریت، سفاکیت اور درندگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

 

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.