استنبول: سعودی عرب قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل، نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا

  • منگل, 16 اکتوبر 2018 17:25

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہو گیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق تفتیشی ٹیم میں 10 اہلکار شامل ہیں جنھوں نے استنبول میں سعودی عرب کے سفارتخانہ کی 9 گھنٹے تک تفتیش کی۔ پولیس اہلکاروں نے سعودی عرب کے قونصلخانہ سے شواہد اکثھے کئے اور انھیں اپنے ہمراہ لے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے منتقد صحافی جمال خاشقجی کو 2 اکتوبر کو استنبول میں سعودی قونصلخانہ میں گئے جہاں سے وہ لاپتہ ہو گئے بعض شواہد کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ذاتی محافظ نے خاشقجی کو قتل کیا ہے۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.