سلطان طفل کش ! ۔ کارٹون

  • جمعرات, 03 جنوری 2019 12:15

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)ایک رپورٹ کے مطابق غاصبِ حجاز، قبیلۂ آل سعود کی یمن پر مسلط کردہ جنگ کے نتیجہ میں اب تک ۸۵ ہزار یمنی بچے مارے جا چکے ہیں اور اب بھی لاکھوں بچوں کو بیماریوں اور غذائی قلت کا سامنا ہے۔ قابل توجہ بات یہ کہ ان بچوں کی موت ایسی وجوہات کے سبب ہوئی جنکی روک تھام ممکن تھی،مگر مسلط شدہ سعودی جنگ کے نتیجے میں یہ کام ممکن نہ ہو سکا!

 

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.