مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

المپک مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں اولمپک مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: آپ نے تلاش و کوشش سے اولمپک میں میڈلز حاصل کرکے ایرانی عوام کے دل کو شاد کیا ہے۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپک 2020 میں ایرانی کھلاڑیوں نے تیراندازی، کشتی اور وزن برداری میں سات تمغے حاصل کئے ، جن میں تین سونے، 2 چاندی اور 2 کانسے کے تمغے شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button