
اہل سنت عقائد کے مطابق وہابی مُلا منظور مینگل کی خلیفہ سوئم حضرت عثمان کی بدترین توہین، ریاست، ٹی ایل پی اور سپاہ صحابہ خاموش
شیعہ نیوز: ایک مرتبہ پھر صحابہ صحابہ کی رٹ لگانے والے نے خود ہی صحابہ کی عزت کو پامال کردیا۔ بدنام زمانہ تکفیری وہانی ملاں منظورمینگل کی خلیفہ سوئم حضرت عثمان کی شان میں گستاخی کی ویڈیو وائرل ، بات بات پر توہین صحابہ ، توہین رسالت کے پرچے کاٹنے والی ریاست، کالعدم سپاہ صحابہ اور تحریک لبیک کے چابی والے گڈوں کو سانپ سونگھ گیا۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سپاہ صحابہ بلوچستان کے مولوی منظور مینگل نے لاعلمی میں سچ اگل دیا کہ کہ وزیر اعلی بلوچستان حضرت عثمان کی طرح ڈر کر محصور ہے اور اگر باہر نکلا تو عورتیں جوتے ماریں گی، 🔸لیکن کیا یہ سنی و وہابی عقائد کے تحت حضرت عثمان کی توہین نہیں؟
ٍکیا اس مولوی کے خلاف قانون و سنی اور وہابی افراد حرکت میں آئیں گے ؟▪اگر کسی شیعہ نے یہ بات کی ہوتی تو ابھی تک یہ سب لوگ اٹھ کر سڑکوں پر آچکے ہوتے اور صحابہ صحابہ کے نعرے لگا چکے ہوتے ! 🔹اگر حضرت عثمان ڈرپوک نہیں تھےتو اس مولوی نے حضرت عثمان کی واضح توہین کی ہے اس پر پرچہ کاٹنا صحابہ کے ماننے والوں کا اولین فریضہ ہے۔
خلیفہ سوئم حضرت عثمان کے خلاف بدزبانی کرنے والے اس گستاخ ملاں منظور مینگل کے خلاف اب تک نا تو قانون حرکت میں آیا ہےنا ہی کسی صحابہ کی جیالی تنظیم کو ہوش ۔اب ان کا پتہ چلے گا کہ صحابہ صحابہ صرف شیعوں کے خلاف سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرتے ہیں یا واقعی صحابہ کی حرمت کے قائل ہیں۔
کیا یہ توہینِ صحابہ 298A نہیں ؟؟ کیا اس پرسر تن سے جدا نہیں ہوناچاہئے؟؟ نہیں نہیں مولانا منظور مینگل ساڈا ریاستی لونڈا ہے، ساڈے ریاستی فرقہ سے تعلق ہے، ٹک ٹاکر ملا طارق مسعود کی طرح اسے بھی کچھ نہیں ہوگا، ساڈے ریاستی فرقہ سے تعلق ہے جو چاہیں بکواس کریں، انکے لئے کھلی چھوٹ ہے، پہلے بھی توہین آزان کا پرچہ ہے اس ملا پر جو اس کی سہولت کار حکومت نے ختم کردیا تھا۔
منظور مینگل کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں