بنو امیہ کےپالتو کتوں کی جانب سے عید میلاد النبیؐ کی جلوسوں پر بھی حملے شروع
شیعہ نیوز:نواسہ رسول ؐ امام حسینؑ کی عزاداری کے جلوسوں پر حملوں کے بعد تکفیری دہشت گرد عناصر کا جلوس عید میلاد النبیؐ کے شرکاء پر حملہ، ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں نکالے جانے والے جلوسِ جشن میلاد النبیؐ پر مرکزی مسجد مین بازار سےسعودی نواز منکرین میلاد النبیؐ کا پتھراؤ اورنفرت انگیز نعرے بازی ، متعدد عاشقانِ رسولؐ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ،عاشقان رسول ؐ کے حیدر ؑ حیدرؑ کے فلک شگاف نعرے، حملے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ۔
تفصیلات کےمطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد حویلیاں شہر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس پر اس وقت حملہ کیا گیا جب شرکائے جلوس لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ؐ اور سرکار کی آمد مرحبا کے فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے مرکزی مسجد مین بازارکے سامنے سے گذر رہے تھے۔ اس دوران مسلک وہابی دیوبند سے تعلق رکھنے والے شرپسند عناصر جو پہلے ہی مسجد کی چھت پر گھات لگائے بیٹھے تھے انہوں نے عاشقانِ رسولؐ پر شدید پتھراؤ شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر حملہ آوروں نے شرکائے جلوس میلاد النبی ؐ کے خلاف تفرت انگیز نعرے بازی بھی کی ، اس واقعے میں نہ صرف اہل سنت بلکہ جلوس میں شریک اہل تشیع عاشقان رسول بھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ جلوس میلاد النبیؐ کے شرکاء نے تکفیری حملہ آوروں کے مقابل نعرہ حیدری اور حیدر ؑ حیدرؑ کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔
واضح رہے کہ سعودی وہابی مسلک کے پیروکار خصوصاً دیوبند مسلک سے تعلق رکھنے والے جشن عید میلادالنبی ؐ کے شروع ہی سے منکر رہے ہیں، وہ جس طرح سید الشہداء امام حسین ؑ کی عزاداری کے دشمن ہیں بلکل اسی طرح وہ جشن عید میلاد النبی ؐ کو بھی بدعت اور شرک قرار دیتے چلے آئے ہیں۔پاکستان کے محب وطن شیعہ سنی عوام کو اپنی صفوں میں اتحاد کو مزید مضبوط کرتے ہوئے نانا کی ولادت کے جشن اور نواسے کی شہادت کے غم کا تحفظ کرنا ہوگاورنہ یہ سفاک دہشت گرد عناصر اپنی سعودی آقاؤں کی خوشنودی کی خاطر وطن عزیز کے استحکام اور سلامتی کواسی طرح داؤپر لگاتے رہیں گے۔