مشرق وسطی

شام کے پڑوسی امریکہ اور صیہونی رجیم کے دھوکے میں نہیں آئے، قالیباف

شیعہ نیوز: ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر شام کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں کی نئی شرارتیں امریکہ اور ناجائز صیہونی حکومت کے منصوبے کا حصہ ہیں۔ شام کے پڑوسیوں کو ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے ان کے جال میں نہیں آنا چاہیے۔

قالیباف نے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی محور صیہونی رجیم کو شکست دینے کے بعد پہلے کی طرح دشمن کی نئی سازش کے مقابلے میں شام کی حکومت اور قوم کی حمایت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button