Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the health-check domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /var/www/vhosts/shianews.com.pk/final/wp-includes/functions.php on line 6121
عراق مین امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ - شیعہ نیوز پاکستان
مشرق وسطی

عراق مین امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شفق نیوز کے مطابق، ایک کارواں صوبے ذی قار میں سڑک کے کنارے لگے بم کا نشانہ بنا جبکہ دوسرا کارواں صوبے صلاح الدین میں ایک حملے کا نشانہ بنا تاہم اس میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کو کوئی نقصان نہیں پہونچا۔

گزشتہ ڈیڑھ سال میں امریکی لاجسٹک کارواں اور امریکی فورسز پر حملے بڑھے ہیں اور کچھ گروہوں نے الانبار کی عین الاسد، اربیل کی الحریر اور بغداد ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریا چھاونیوں کو نشانہ بنایا ہے جہاں امریکی دہشتگرد فوجی تعینات ہیں۔

عراق کے مزاحمتی گروہوں نے بارہا اعلان کیا ہے جب تک انکے ملک میں امریکی دہشتگرد موجود رہیں گے، وہ اپنے فطری حق کے تحت اُن کے خلاف مزاحمت و استقامت کو جاری رکھیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button