مشرق وسطی

فلسطینی مزاحمتی فورسز کی صیہونیوں پر حملہ

فلسطین اور خاص طور پر مغربی کنارے میں حالات ان دنوں بہت کشیدہ ہو گئے ہیں اور فلسطینی مزاحمتی فورسز ہر ممکن طریقے سے غاصب صیہونیوں پر حملے کرکے ان کے جرائم کا جواب دے رہی ہیں۔

اس سے پہلے صیہونیوں کو صرف غزہ میں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا تھا لیکن اب مغربی کنارہ بھی صیہونیوں کے کئے ایک ڈراؤنا خواب بن گیا ہے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروہ کتیبہ جنین نے صیہونیوں کے علاقے حومش میں صیہونیوں پر دھاوا بولا۔ یہ مزاحمتی گروہ جہاد اسلامی کے ملٹری ونگ کا حصہ ہے۔

صیہونی اخبار حدشوت یسراییل گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 11 صیہونیوں کی ہلاکت کی تصدیقکر چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button