
مشرق وسطی
قطر کے عوام کا فلسطین کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
شیعہ نیوز:فلسطین کی حمایت میں صیہونی رجیم کی غزہ کے عوام کی نسل کشی کے خلاف قطر کے ہزاروں مظاہرین دوحہ کی سڑکوں پر نکل آئے اور غاصب صیہونی رجیم کے خلاف نعرے لگائے۔