دنیاہفتہ کی اہم خبریں

پاپ فرانسس کا دورہ عراق تاریخی اور شجاعانہ اقدام ہے؛ شیخ الازھر مصر

شیخ الازھر مصر شیخ احمد الطیب نے دنیائے مسیحیت کے رہنما پاپ فرانسس کے عراق کے دورے کو شجاعانہ اقدام اور صلح و آشتی کا پیغام قرار دیا۔

رپورٹ کے مطابق، شیخ الازھر مصر شیخ احمد الطیب نے کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا کے عراق کے دورے کو شجاعانہ اقدام اور صلح و آشتی کا پیغام قرار دیا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹر کی پیج میں لکھا:”میرے بھائی پاپ فرانسس کا عراق کا تاریخی اور شجاعانہ دورہ صلح و آشتی کا پیغام اور پوری ملت عراق سے یکجہتی کا اظہار ہے۔

شیخ الازہر نے مزید لکھا: بارگاہ خداوندی میں ان کی توفیقات اور انسانی بھائی چارے کے سلسلے میں ان کے اہداف کے حصول کے لیے دعا گو ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button