پاکستانی شیعہ خبریں
یزیدی راہ پر چلتے ہوئے سیالکوٹ پولیس نے خواتین کی مجلس رکوادی
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مجلس حسینؑ بند کرو۔۔ پنڈی خورد تحصیل پسرور میں متعصب سیالکوٹ پولیس نے امام بارگاہ کے اندر گھس کر خواتین کی مجلس عزا رکوادی،پولیس اہلکاروں کی خواتین عزداروں سے بدتمیزی۔
عزاداران سید الشہداء سیالکوپولیس کی اس متعصبانہ اقدام کی مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں ایسے یزیدی افکار کے حامل پولیس اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی کریں جو ملکی امن و امان کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔