دنیا

یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا پورا حق حاصل ہے: امریکہ کا دعوی

شیعہ نیوز: امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ کیف کو اپنی سرزمین کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے بالخصوص وہ علاقے جن پر روس نے قبضہ کر رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان علاقوں کو ان کے بقول آزاد کرنے کے لئے کیف امریکی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔

یوکرین میں روس کے خصوصی آپریشن کے بعد، مغربی ممالک بالخصوص امریکہ نے زیلینسکی کی حکومت کے لئے مختلف نوعیت کے ہتھیاروں کی سپلائی کا سلسلہ جاری رکھا ہے جس کے نتیجے میں یہ جنگ طویل ہوتی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button