Uncategorized

علامہ اعجاز حسین بہشتی 10 روزہ دورہ پر ملتان پہنچ گئے

شیعہ نیوز (ملتان) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ اعجاز حسین بہشتی دس روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے ہیں، وہ دس روزہ دورے کے دوران ملتان میں جامع مسجد الحسین (نیوملتان) میں عشرہ ثانی کی مجالس سے خطاب کریں گے، علاوہ ازیں اس دورے کے دوران کہروڑ پکا، میلسی اور لودھراں میں عوامی اجتماعات اور مجالس سے بھی خطاب کریں گے۔ ملتان سے جاری پریس ریلیز کے مطابق علامہ اعجاز حسین بہشتی روزانہ رات کو 9 بجے جامع مسجد الحسین میں عشرہ مجالس عزاء سے خطاب کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button