پاکستانی شیعہ خبریں

خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی کارروائی،11 تکفیری دہشت گرد واصل جہنم، 4زخمی ، 8ٹھکانے تباہ

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) خیبر ایجنسی: پاک فوج کی کارروائی میں 11دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ آٹھ خفیہ ٹھکانے تباہ کردیے گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق پاک افغان بارڈر کے علاقے خیبر ایجنسی میں پاک فوج کا سرجیکل آپریشن جاری ہے،زمینی و فضائی کارروئی میں دہشتگردوں کے آٹھ ٹھکانے تباہ ہوئے ہیں،کارروائی میں 11دہشتگرد مارے گئے ہیں جبکہ 4زخمی بھی ہوئے ہیں، بابر کچکول،نرے ناﺅ،طور سپیرا کے علاقوں میں زمینی کارروائی کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button