پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی دہشتگردی کا بڑا خطرہ 11خودکش حملہ آورشہر میں داخل

taliban attackشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق تقریبا گیارہ خودکش حملہ آور کراچی میں داخل ہوگئے ہیں تاکہ کراچی میں مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی کرسکیں،صوبائی وزارت داخلہ نے وفاقی وزارت داخلہ سے ان معلومات کا تبادلہ کیا ہے ،اور ایک خط کے ذریع وفاق سے مدد طلب کی ہے تاکہ دہشت گردی کا تدارک کیا جاسکے ۔
خودکش بمبار ہوسکتاہے سینٹرل جیل کو نشانہ بنائیں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے دفاتر شاپنگ سینٹرز اور دیگر احساس علاقے بھی ان حملوں کا نشانہ بن سکتے ہیں ،رپورٹس مین کہا گیا ہے کہ ان دہشت گردانہ کاروائیوں کا مساجد اور امام بارگاہیں بھی نشانہ ہوسکتی ہیں گورنمنٹ نے سیکورٹی کے انتظامات کی حفاظت کرنے کے سلسلے میں احکامات جاری کردیے ہیں ،تاکہ ممکنہ ٹارگٹ بنے والے تنصیبات کی حفاظت کا کام بروقت کیا جاسکے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button