Uncategorized

ماہرین فلکیات نے محرم کا چاند 11 ستمبر کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)ماہر ین فلکیات نے نئے اسلامی سال کا چاند 11 ستمبر بروز منگل بمطابق 30 ذوالحج کو نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق ذوالحج کا رواں مہینہ 30 ایام پر مشتمل ہوگا اور اس لحاظ سے محرم الحرام کا چاند 11 ستمبر بروز منگل بمطابق 30 ذوالحج کی شام نظر آئے گا اور نئے اسلامی سال و محرم الحرام کا آغاز 12 ستمبر بروز بدھ سے ہوگا اور یوم عاشور 10 محرم کو 22 ستمبر کو ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button