پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ 12 گھنٹے میں 4 عزادار شہید

shiitenews shaheedنمائندے سے ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عبدالستارروڈ پر ااقع ذولفقار مارکٹ کے چوکیدار اکبر  کوٹارگٹ‌ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے جسکے نتیجے میں اکبر موقع پر  شہید جبکہ متعدد زخمی کردئے  

گئے ہیں ۔ یاد رہے گزشتہ رات قندھاری بازارمیں‌ ہزارہ مومنین پرفائرنگ کی گئی تھی اورآج جمعہ کے دن ایک مرتبہ پھرشیعہ  مومنین کونشانہ بنایا گیا ہے ۔جبکہ شہید کی میت کو سول اسپتال کوءٹہ منتقل کیا جاچکا ہے 

یاد رہے گزشتہ رات قندھاری بازار میں‌ مومنین پرفائرنگ کی گئی تھی جس میں 2 مومنین شھید جبکہ لیاقت بازار میں فائرنگ سے ایک مومن شھید ہوگیا تھا اور آج جمعہ کے دن ایک مرتبہ پھر مومنین کونشانہ بنایا گیا ہے ۔
کوئٹہ کی زمین پر شیعان علی کا لہو اتنا سستا ہو چکا ھے جتنا پانی، ھمیں اگر اس خون کے بازار کو روکنا ھے تو بیداری کے ساتھ قیام کرنا ہوگا، اور دشمنان آل محمد کا کی بزدالانہ کاروائیوں کو روکنا ہوگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button