پاکستانی شیعہ خبریں

پاراچنار : طوری مارکیٹ میں دھماکہ 12 سے زائد شیعہ شہید درجنوں زخمی

parachinar blastشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے پاراچنار کے شہر کے اندر طوری کشمیر مارکیٹ میں دھماکہ ، دھماکے کے نتیجے میں بارہسے زائد شہید جبکہ درجنوں زخمی ۔ جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کیا جارہا ۔ڈاکٹرز کا کہنا

ہے،زخمیوں کی حالت نازک ہے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ،ابھی یہ کہنا مشکل ہے کے دھماکہ خیز مواد نصب تھا یا خودکش تھا ۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ خیزمواد گاڑی میں نصب تھا تاہم کچھہ افراد اس کو خودکش دھماکہ قرار دے رہے ہیں۔
تمام شہدا کو مرکزی امام بارگاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
پارا چنار عرصہ دراز سے شیعہ مسلمانوں کے لیے حکومتی ایماء پر نوگو ایریا بن چکا ہے؛ حکومت اور سیکیورٹی ادارے نہ صرف طالبان دہشتگردوں اور کلعدم تنظیموں کی سرپرستی کررہے ہیں بلکہ براہ راست شیعہ مسلماںوں کے قتل عام میں بھی ملوث ہیں۔

جبکہ شہید ہونے والے افراد میں چند کے نام یہ ہیں

ہدایت

سلمان

سعید 

سید محمد

خیال 

منتظر 

شریف

سعید

سردار حسین 

ارشاد 

زاہد جبکہ ایک بچی سمیت تین افراد نامعلوم ہین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button