اہم پاکستانی خبریں

عبداللّٰہ شاہ غازی کا 1291 واں یوم وصال، آج مزار انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کے باعث تقریبات معطل کردیں

شیعہ نیوز:عظیم صوفی بزرگ سید عبداللّٰہ شاہ غازی کا 1291واں یوم وصال پیر کوانتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا، مزار کو آنے والے تمام راستوں پر پولیس کے ناکے لگے ہیں جس کے باعث زائرین کا مزار پر آنا نا ممکن بنا دیا گیا ہے مزار انتظامیہ نے حکومت سندھ کی جانب سے لاک ڈائون کے باعث عرس کی تمام تقریبات معطل کر دی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button