پاکستانی شیعہ خبریں

کرک، نجی سکول کے باہر دھماکہ،13 بچوں سمیت 15 افراد زخمی

شیعہ نیوز (کے پی کے) کرک میں نجی سکول کے باہر بارودی مواد کے دھماکے میں13 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ علاقہ دہب میں ایک نجی اسکول کے باہرگیٹ کے پاس کالعدم جماعت کے دہشت گردوں نے  بارودی مواد نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا،دھماکے سے 13 بچے اور قریبی ہی موجود 2افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button