Uncategorized
کرنل (ر) شجاع خانزادہ کیس، ملزم قاسم معاویہ کا مزید 14 دن کا جسمانی ریمانڈ
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سول جج راولپنڈی شاہد حمید چودھری نے سی ٹی ڈی کو کرنل (ر) شجاع خانزادہ قتل کیس میں تکفیری دہشتگرد قاسم معاویہ کا 14 دن کا مزید جسمانی ریمانڈ دیدیا۔ سی ٹی ڈی نے جسمانی ریمانڈ کے خاتمے پر اسے عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر سی ٹی ڈی نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 30 دن کی استدعا کی تھی