پاکستانی شیعہ خبریں

ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کا پیام وحدت کنونشن 14 مئی کو منعقد ہوگا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مجلس وحدت مسلمین کے انٹرا پارٹی الیکشن کا عمل جاری ہے اور اس سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم صوبہ خیبر پختونخوا کا پیام وحدت کنونشن 14 مئی کو منعقد ہوگا، جس میں صوبہ کے تمام اضلاع اور صوبائی کابینہ کے اراکین کے علاوہ معززین اور علمائے کرام شرکت کریں گے، جبکہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کنونشن میں شرکت متوقع ہے، کنونشن کے موقع پر ہر ضلع سے دو، دو اراکین اور صوبائی کابینہ کے اراکین صوبہ کے نئے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کیلئے ووٹ کاسٹ کریں گے، جس کے بعد کثرت رائے سے منتخب ہونے والے صوبائی سیکرٹری جنرل کا مرکزی رہنماء اعلان کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button