Uncategorized

کراچی، 14 اگست کو دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، رینجرز سے مقابلے میں 4 تکفیری دہشتگرد جہنم واصل

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)رینجرز نے 14 اگست کو کراچی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مقابلے میں 4 تکفیری دہشتگردوں کو واصلِ جہنم کر دیا۔

زرائع کے مطابق سندھ رینجرز نے کراچی میں منگھو پیر کے علاقے خیرآباد میں ٹارگیٹڈ آپریشن کیا، تو تکفیری دہشتگردوں نےرینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ رینجرز اہلکاروںکی جوابی کارروائی میں 2 تکفیری دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے، جبکہ 2 فرار ہوگئے، فرار دہونے والے تکفیری ہشت گردوں کو بھی پیچھا کرنے کے بعد مقابلے میں جہنم روانہ کر دیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق مقابلے میں جہنم واصل ہونے والے تکفیری دہشت گردوں کاتعلق ملک دشمن، اسلام دشمن کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ سپاہِ صحابہ (اہلسنت و الجماعت) اور لشکرِ جھنگوی سے تھا ۔مارے جانے والے تکفیری دہشتگردوں 14 اگست کوکراچی میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button