Uncategorized

سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ، مجالس و جلوسوں کے علاوہ اجتماعات پر پابندی

شیعہ نیوز (سرگودھا) ڈی سی او ثاقب منان نے دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محرم مجالس او رجلوس مستثنیٰ ہوں گے جبکہ قابل اعتراض اور مذہبی منافرت پر مبنی سی ڈیز کی فروخت،استعمال اور چلانے ،تفرقہ بازی،اشتعال انگیز پمفلٹ،ہینڈ بل کی تقسیم ونعرے بازی،لائسنس و بغیرلائسنس اسلحہ کی نمائش ،خو ف وہراس اور افواہیں پھیلانے ،نقص امن کا باعث بننے والے جھنڈوں ، بینرز ، پوسٹرز،وال چاکنگ اور رمحرم کے جلوسوں کے روٹس پر مکانات کی چھتوں پر چڑھنے پر بھی پابندی عائد کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button