Uncategorized

آئی ایس او کراچی کا سالانہ ڈویژنل کنونشن 17، 18 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے سالانہ ڈویژنل کنوینشن کا انعقاد 17، 18 ستمبر کو ہوگا۔

زرائع کے مطابق ترجمان آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن سیکریٹریٹ سے جاری ہونے والےایک بیان میںکہا گیا ہے کہ کنونشن میں آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کے نئے میر کارواں برائے سال 2016-17 کا انتخاب کیا جائے گا۔ ترجمان آئی ایس او کے مطابق چیئرمین کنونشن علی اویس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نئے آنے والے صدر تنظیمی امور سمیت تعلیمی میدان میں آئی ایس او کی روایت برقرار رکھتے ہوئے طلبہ کی رہنمائی اور انہیں درپیش مسائل کو اجاگر کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button