Uncategorized
اللہ اکبر: 18 سال کی اسیری کے بعد سپاہ محمد کے سربراہ علامہ غلام رضا نقوی رہا ہوگئے
شیعہ نیوز (لاہور) 18 سال سے پاکستان کی جیل میں قید سپاہ محمد کے سربراہ علامہ غلام رضا نقوی کو رہا ہوگئے ہیں، لاہور سے موصول اطلاعات کے مطابق شیعہ رہنما علامہ غلام رضا نقوی کو آج جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ علامہ غلام رضا نقوی کی رہائی کا حکم 10 روز قبل دیا گیا تھا مگر حکومت پنجاب نے دوبارہ انہیں گرفتار کرلیا تھا تا ہم آج انہیں رہا کردیا گیا ہے۔