Uncategorized

18 تا24 ذوالحج ہفتہ ولایت منایا جائے گا، مولانا صادق جعفری

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل مولانا صادق جعفری نے وحدت ہاؤس انچولی میں کراچی ڈویژن کے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے18 ذوالحج تا24 ذوالحج ہفتہ ولایت منانے کا اعلان کیا ہے۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماؤں کاکہنا تھا کہ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی چراغاں، سیمینارز، لیکچرزاور دیگر تربیتی پروگرام سمیت محافل میلاد کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس موقع پرعلامہ مبشر حسن،میر تقی ظفر، اصغر زیدی، آصف رضوی، احسن عباس بھی ہمراہ موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button