پاکستانی شیعہ خبریں

خیرپور کورٹ میں مذہبی تعصب پرست جج نے بیگناہ 18 شیعہ مومن کو جیل بیجھ دیا

jailنمائیندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق خیرہور کے گائوں قولاب جیل میں 10 محرم کو سپاہ صحابہ طالبان کی جانب سے امام بارگاہ پر فائرنگ کی گئی جس کے نیتیجے میں شیعہ مومن نور حسین ابرو شہید ہوئے تھے جبکہ تین مومنین زخمی بھی ہوئے تھے ۔ زخم ابھی بھرے ہی نہیں تھے کہ نام نہاد انتظامیہ شیعہ مومنین کے قاتلوں کو پکڑنے کے بجائے۔ 18 شیعہ مومنین پر جلاؤ گھیراؤ کے بیبنیاد مقدمات درج کیئے جبکہ 10 محرم کو کوئی دکان کھلی ہی نہیں رہتی تو جلائی کیسے گئیں لیکن آج جب خیرپور کورٹ میں ان بیگناہ 18 مومنین کی سنوائی تھی تو مذہبی تعصب پرست جج نے بیگناہ مومنین کی سنوائی کے دوران ان کی ضمانت کو رد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔ جبکہ قاتل حاجی نیاض ابڑو کے خلاف اب تک کسی قسم کی کوئی خاص کاروئی نہیں کی گئی ۔

واضح رہے کہ انہیں عدالتوں نے کالعدم لشکرجھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کو باعت بری کر دیا تھا۔ وہی لشکرجھنگوی جو ہر دھماکے کے بعد اس کی ذمہ داری بڑے فخر کے ساتھ قبول کرتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button