کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو گھنٹوں میں 2 شیعہ جوان سمیت ایک اہلسنت زخمی۔
شیعت نیوز کے نمائندے کی مطابق ملیر غازی ٹاون کے علاقے میں سیلون کی دوکان پر بیٹھے 19 سالہ شیعہ نوجوان کاشف پر ناصبی وہابی دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک اہلسنت برادری سے تعلق رکھنے والا حجام بھی زخمی ہوا۔
جبکہ دوسری جانب اورنگی ٹاون میں بھی ناصبی وہابی دہشتگرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی جاوید نامی شیعہ مومن زخمی۔
مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم دہشتگردوں نے ملیر غازی ٹاون کے علاقے میں سیلون کی دوکان پر بیٹھے 19 سالہ شیعہ نوجوان کاشف کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا جبکہ ہمارے نمائندے کا کہناہے کہ دوکان پر موجود ایک اہلسنت برادری سے تعلق رکھنے والا حجام بھی زخمی ہوا ہے۔ آخری اطلاعات کے مطابق دونوں نوجوانوں کو آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔
جبکہ دوسری جانب کراچی اورنگی ٹاون میں بھی ناصبی وہابی دہشتگرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی جاوید نامی شیعہ مومن زخمی کردیا۔
واضح رہے کہ ناصبی وہابی دہشتگردوں نے کراچی میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے مومنین کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے۔ دہشتگردوں کی جانب سے گزشتہ دنوں بھی ایک نوجوان کو ملیر سے اغواہ کرنے کے بعد شدید تشدد کرکے شہید کردیا تھا۔