پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی ؛امریکی سعودی نوا ز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے2 شیعہ نوجوان شدید زخمی

shia zakhmi shiitenewsکراچی شیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق انچولی کے رہائشی سید عامر نقوی پر گلشن کے علاقے موتی محل کے پاس امریکی سعودی نواز دہشت گردوں کی فائرنگ جس کے نتیجے میں عامر نقویعلی عباس شدید زخمی ہوگئے ۔جن کو آغا خان ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے ۔عامر نقوی اور علی عباس  کو اس وقت تکفیری دہشت گردوں نے نشانہ بنایا جب وہ اپنے آفس سے گھر جارہے تھے ۔عامر نقوی انچولی بلاک 20 کے رہائشی ہیں بینک الحبیب میں برانچ منیجر کے فرائض پر تعینات ہیں ۔واضح رہے کہ حال ہی میں ایس ایس پی کیپٹن عاصم قائم کو ڈسٹرکٹ سینٹرل سے ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ذمہ داری دی گئی ہیں ذمہ داری دیتے وقت شیعہ رہنماوں نے حکومت کو متنبہ کیا تھا کہ ایسے متعصب ایس ایس پی کو زمہ داری نہ دی جائے ،ورنہ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں میں شیعہ نسل کشئی کا سللہ شروع ہوجائے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button