پاکستانی شیعہ خبریں

دو بے قصور شیعہ نوجوانوں کو 2 مقدمات میں موت کی سزا سنادی گئی، 2 باعزت بری۔

Shia Shiaبہاولپور میں 2 بے قصور شیعہ نوجوانوں کو 2 مقدمات میں ملوث کرکے سزائے موت سنادی گئی جبکہ دیگر 2 جوانوں کو باعزت بری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شاکر شمسی اور وسیم کومسجد قمر اور ایک قتل کے مقدمے میں ملوث کرکے سزائے موت سنائی گئی ہے۔
کالعدم دہشتگرد گروہ سپاہ صحابہ کےبہاولپور ضلع کے صدر اسلام الدین کے قتل کا الزام ان دونوں بے قصور شیعوں پر عائد کیا گیا تھا۔ ان مقدمات میں نیاز حسین اور ریحان نقوی کو باعزت بری کردیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سنایاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button