پاکستانی شیعہ خبریں

پارہ چنار کے مرکزی بازارمیں 2 بم دھماکے، 50 سے زائد مومنین شہید، متعدد زخمی

blast parachinarکرم ایجنسی: پارہ چنارکے مرکزی بازار میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 50 سے زائد مومنین شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پہلا دھماکا قصائی چوک اوردوسرا تیواڑ اڈا کے قریب ہوا، مرکزی بازار میں جس وقت دھماکا ہوا تو اطراف کی آبادی کے لوگ افطاری کا سامان خرید رہے تھے، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو ایجنسی ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے، بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button