پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے سنگین واقعات میں 2 شیعہ نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا

shiitenews shaheed

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے سنگین واقعات میں 2 شیعہ نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا- شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کی زمین پھر معصوم انسانوں کے خون سے لرز پڑی ہے اور ناصبی دہشت گرد تنظیم کے سفاک دہشت گردوں نے 2

شیعہ نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق یو بی ایل گراونڈ کے پاس شیعہ نوجوان غلام عباس کو سپاہ یزید کے درندوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا اور انکی لاش یو بی ایل گراونڈ کے پاس سے ملی ہے- دوسری طرف ہزارہ گوٹھ میں شیعہ نوجوان شبیر حُسین کو دہشت گرد ناصبی درندوں نے اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا ہے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button