پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ ؛علمدار روڈ شیعہ آبادی میں 2دھماکے 70سے زائد شہید 150زائد زخمی

quettaشیعت نیوز کے نمائندئے مطابق کوئٹہ کی شیعہ آبادی والے علاقے علمدارروڈ پر قندھاری امام بارگاہ کے باہر دو بم دھماکے ہوئے ۔دھماکے کے نتیجے 80سے زائد شہید جبکہ 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں جنہیں کوئٹہ کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے ۔شہید ہونے والوں میں شیعہ نوجوان سمیت سنی بھائی بھی ہیں نمائندئے کے مطابق دھماکے کے نتیجے مین شہید ہونے والے زیادہ تر وہ نوجوان ہیں جو رضا کارانہ طور پر علمدار روڈ پر واقع تمام امام بارگاہ پر سیکورٹی اور امامبارگاہ میں طعام کرنے والے زائرین کی خدمات انجام دیتے ہیں
جبکہ شیعہ تنظیم مجلس وحدت مسلمین آئی ایس او سمیت دیگر جماعتوں نے کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کی شدید مذمت کی اور 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button