دنیا

میکسیکو میں 2 اسرائیلی فوجی گرفتار

شیعہ نیوز: نیوز ذرائع نے میکسیکو میں 2 اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔

المیادین نیٹ ورک نے اسرائیلی ملٹری میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ ریزرو فورسز میں شامل 2 اسرائیلی فوجیوں کو میکسیکو میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

میڈیا نے ابھی تک اس بارے میں مزید تفصیلات شائع نہیں کیں۔

12 جنوری کو اسرائیلی میڈیا نے یہ اطلاع بھی دی کہ اسرائیلی فوج کی گیواتی بریگیڈ کا رکن روتیم باعیش تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزارنے کے دوران مارا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button