پاکستانی شیعہ خبریں
شکار پور دوران نماز جمعہ مرکزی امام بارگاہ میں دھماکہ 20سے زائد شہید40 زخمی
شیعہ نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ سندح کے شہر شکار پور میں واقع مرکزی امام بارگاہ میں دھماکہ 20 سے زائدشہید متعد زخمی اطلاعات کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب نماز جمعہ ادا کی جارہی تھی کے ایک دم دھماکہ ہو جس سے 20 سے زائد شہید جبکہ متعدد زخمی ،شہید اور زخمی ہونے والے افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق مزید شہادتوں کا خدشہ ہے