Uncategorized

20 دہشتگردوں کی تصاویر پر مشتمل ریڈ بک جاری کر دی گئی

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) محکمہ انسداد دہشت گردی نے 20 دہشت گردوں کی ریڈ بک جاری کر دی، مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 50 لاکھ سے ایک کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کی جانے والی ریڈ بک میں مطلوب 20 دہشت گردوں کی تصاویر، نام اور پتے درج ہیں۔ مطلوب دہشت گرد بینظیر بھٹو، جنرل مشرف اور شجاع خانزاہ پر حملوں میں ملوث ہیں، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گرد سخی سرور دربار، قاسم بیلہ، کاکول اکیڈمی دھماکوں میں بھی ملوث ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button