پاکستانی شیعہ خبریں

عظمت قرآن و دفاع بحرین ریلی/ قراردادیں

r25زیرَاہتمام۔مجلس و حدت مسلمین پاکستان،شیعہ علماء کونسل،ہیتّ آئمہ مساجد و علماء امامیہ ،حوزات علمیہ امامیہ ،امامیہ اسٹوڈنٹس آر گنائزیشن کراچی
قرار دادیں
آج کا یہ عظمت قرآن اور دفاع بحرین ریلی کے اجتماع کے شر کاء امریکہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قرآن مجید کی گستاخی کے مرتکب پادری ٹیری جونز کو پھانسی دی جائے۔
اقوام عالم اور اقوام متحدہ ادیان الہیٰ اور مقدسات دین کہ احترام کے قانون کو موثر بنائے۔
ہم بحرین کے مظلوم مسلمانوں اور اسلامی تحریکوں سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور ان پر خلیجی ریاستوں کی غا صب افواج کی جانب سے کیئے جانے والے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں ۔
حکومت ِپاکستان اور افواج پاکستان فی الفور بحرینی نیشنل گارڈز کیلئے کی جانے والے بھر تی کے عمل کو رکوائے۔
حکومت پاکستان بحرین ، لیبیاء ،یمن میں جاری تحریکوں کی حمایت کرے اور سفارتی سطح پر امن مطاہرین کے قتل عام کی مذمت کرے۔
اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کی جانب سے بحرینی مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموشی قابل مذمت ہے۔
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے بحرین کی شیطانی حکومت کی مواونت کی مذمت کرتے ہیں جسکے سسب بے گناہ مظاہرین کا قتل عام جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button